Enter to Study the Islamic Studies MCQs for FPSC, PPSC, SPSC, KPSC, BPSC, NTS, and PTS Job Test Preparation.
Islamic Studies MCQs Test - In this test candidates are expected to show the basic knowledge of Holy Quran, Hadith, broad knowledge of important events in Islamic History and prominent personalities. Non-Muslim candidates would be tested in the field of ethics, comparative religions and questions of general nature.
« Previous
Home
Next »
- [message]
- Instructions:
- Choose your answer carefully on the basis of previous knowledge. Click on the Option (A, B, C, D) to Choose your Answer. Then Click on Show Answer for Correct Option.
Q.1 - اسلام ایک دین ہے کیونکہ یہ A.
شریعت ہے B. ضابطہ حیات ہے C.
نیکی کی طرف بلاتاہے D. رہبانیت سے منع کرتاہے Show Answer |
Q.2 - اسلام کا ایک معاشی انصاف یہ ہے کہ A.
سب کو برابر دیا جائے B. محنت کے مطابق دیا جائے C.
غریبوں کو زیادہ دیا جائے D. امیروں سے چھین لیا جائے Show Answer |
Q.3 - اسلامی معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتےہیں ؟ A.
عشر B. زکوٰۃ C.
جزیہ D. صدقہ و خیرات Show Answer |
Q.4 - پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دورمیں قایم ہوا ؟ A.
حضرت ابوبکر صدیق B. حضرت عثمان غنی C.
حضرت عمر D. حضرت علی المرتضیٰ Show Answer |
Q.5 - قرآن پاک میں ارشاد ربانی ہے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو ؟ A.
بوجھ سمجھ کر B. نحوست سمجھ کر C.
غربت اور افلاس کے ڈر سے D. شرم و حیا کے باعث Show Answer |
Q.6 - آیت کریمہ ہے کہ عدل کا دامن نہ چھوڑو چاہے تمہارا A.
قریبی رشتہ دار کیوں نہ ہو B. بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو C.
اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو D. اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو Show Answer |
Q.7 - کس عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے ؟ A.
احسان B. روزہ C.
جہاد D. غصہ پی جانا Show Answer |
Q.8 - پاکستان میں رائج الوقت قوانین اسلامی ڈھانچےمیں ڈھالنےکے لیے کون سا ادارہ قایم کیا گیا ؟ A.
وفاقی شرعی عدالت B. اسلامی نظریاتی کونسل C.
اسلام آباد ہائی کورٹ D. بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی Show Answer |
Q.9 - اسلامی اقدار کے مطابق اسلام کا معیار کیا ہے ؟ A.
حسن خلق B. خدمت خلق C.
دیانت D. تقویٰ Show Answer |
Q.10 - حضور ﷺ کا وصال کس سن ہجری میں ہوا ؟ A.
دو ہجری B. دس ہجری C.
گیارہ ہجری D. بارہ ہجری Show Answer |
Q.11 - سفر طائف میں حضور ﷺ کے ہمراہ کون سے صحابی تھے ؟ A.
حضرت زید بن حارث B. حضرت جعفر طیار C.
حضرت عثمان غنی D. حضرت سعد بن ابی وقاص Show Answer |
Q.12 - قرآن حکیم میں کس غزوہ کو یوم الفرقان کہا گیا ہے ؟ A.
غزوہ احد B. غزوہ خندق C.
غزوہ بدر D. غزوہ تبوک Show Answer |
Q.13 - قرآن مجید کی پہلی وحی میں کل کتنی آیات نازل ہوئیں A.
چار B. پانچ C.
چھ D. سات Show Answer |
Q.14 - قرآن مجید میں حروف مقطعات کی کل تعداد کتنی ہے ؟ A.
21 B. 25 C.
27 D. 29 Show Answer |
Q.15 - Show Answer |
Q.16 - حجتہ الواداع کس سن ہجری میں ادا ہوا ؟ A.
سات ہجری B. آٹھ ہجری C.
دس ہجری D. گیارہ ہجری Show Answer |
Q.17 - حضرت ابوبکر صدیق نے قرآن مجید کی جمع و تدوین کا کام کس صحابی کے سپرد کیا ؟ A.
حضرت سعد بن ابی وقاص B. حضرت زید بن ثابت C.
حضرت معاذ بن جبل D. حضرت عبداللہ بن مسعود Show Answer |
Q.18 - حضرت داود ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی A.
تورات B. انجیل C.
زبور D. کوئی بھی نہیں Show Answer |
Q.19 - آئمہ اربعہ سے کتنے امام مراد ہیں ؟ A.
2 B. 4 C.
6 D. 12 Show Answer |
Q.20 - صلح حدیبیہ کی شرائط کس صحابی نے قلمبند کی تھیں ؟ A.
حضرت زید بن ثابت B. حضرت ابوبکر صدیق C.
حضرت علی D. حضرت عمر Show Answer |
COMMENTS